امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ

0
10

امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ہوا،جس کی وجہ سےاشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں 0.3فیصداضافہ ہواجبکہ انڈےقدرےسستےرہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق کنزیومرپرائس انڈیکس میں سالانہ2.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،جبکہ لیبرڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں بنیادی قیمتوں کے دباؤ کو ظاہر کیا گیا۔
واضح رہےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدمختلف ممالک پرٹیرف عائدکیاتھاجس کےاثرات مختلف صورتوں میں آرہےہیں۔

Leave a reply