امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

0
54

امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں آگ لگنے سے 4ہزارایکڑرقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔شہرمالیوں کےقریب آگ نےدرجنوں مکانوں کوخاکسترکردیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق مقامی حکومت کی جانب سےہزاروں افراد کو انخلا کے احکامات جاری کردئیے گئے ،1500سےزائدفائرفائٹرآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،آگ لگنےکی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق آگ سےابھی تک کسی قسم کےجانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Leave a reply