امریکہ بھرمیں صدر ڈونلڈٹرمپ کی پالیسیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مظاہرین کاکہناہےکہ غزہ سےفلسطینیوں کی جبری بےدخلی کومسترد کرتےہیں،ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کےڈیٹاتک ایلون مسک کی تشویشناک ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تارکین وطن کی ملک بدری اورایلون مسک کےحکومتی کارکردگی محکمہ کےخلاف بھی احتجاج کیاگیا۔
مظاہرین کاکہناہےکہ جمہوریت پرحملےکئےجارہےہیں اورٹرمپ کی پالیسیاں مستردکرتےہیں،ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کےڈیٹاتک ایلون مسک کی رسائی تشویشناک ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزصدرڈونلڈٹرمپ نےاسرائیلی وزیراعظم نتیں یاہوکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے غزہ کاکنٹرول سنبھالنےکااعلان کی تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ
اکتوبر 21, 2024 -
ایکس بندش کے خلاف صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت
مارچ 26, 2024 -
الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔