امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ،لوزیان میں سال نوکاجشن منانےوالےہجوم پر ڈرائیور نےمنی ٹرک چڑھادیاجبکہ ساتھ میں فائرنگ بھی کی۔غیرملکی میڈیاکےمطابق ہجوم پرمنی ٹرک چڑھانےاورفائرنگ کےواقعہ میں تقریباً 10افرادہلاک ہوگئے جبکہ 30افرادزخمی بھی ہوئے۔پولیس نےواقعہ کےبعدعلاقے کو گھیرےمیں لےلیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سیاحتی مقام نیوآرلئینزمیں لوگ نئےسال کاجشن منارہے تھے۔
ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
جنوری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی
ستمبر 3, 2024 -
ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
نومبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔