Day: نومبر 11، 2025
ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا۔ بین الاپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی افتتاحی تقریب ...نومبر 11, 2025اسلام آباد:ضلع کچہری کے سامنےخودکش دھماکا،12افرادجاں بحق،27زخمی
اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور27زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...نومبر 11, 202527ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش:اپوزیشن کااحتجاج
سینیٹ سےمنظوری کےبعد 27ویں آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں وفاقی ...نومبر 11, 2025لاہور ہائیکورٹ کے جج نے ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی
جوا ایپ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج نے سعدالرحمان عرف (ڈکی بھائی) کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی۔ لاہورہائیکورٹ میں ...نومبر 11, 2025اسلام آباد ہائیکورٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر ...نومبر 11, 2025جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا
جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن کہاگیاکہ سپریم کورٹ اکثرطاقتورکےساتھ کھڑی رہی اورعوام ...نومبر 11, 2025سنگجانی جلسہ کیس :مسلسل عدم حاضری پرشیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...نومبر 11, 2025امریکی سینیٹ میں فنڈنگ بل منظور،41روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کےقریب
امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بل منظور کر لیا، 41 روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکی سینیٹ کےاجلاس ...نومبر 11, 2025عدالتی حکم کےباوجودبانی سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت پرفریقین کونوٹس جاری
عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپراسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین عدالت کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...نومبر 11, 2025آئی ایم ایف کاپاکستان سے10سالہ سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل آڈٹ کامطالبہ
بین الاقوامی مالیات فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےگزشتہ10سال کی سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل کاآڈٹ کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈزکاتکنیکی مشن پاکستان ...نومبر 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















