امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام

0
4

امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔
امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی اطلاعات کےبعد حکام نےنیویارک اور نیوجرسی میں ڈرونزکاپتہ لگانےوالانظام تعینات کردیا۔سیکیورٹی ادارےانفراریڈکیمروں اورٹیکنالوجی کی مددسےڈرونزکی حقیقت کاپتہ لگائیں گے۔
تحقیقاتی ادارے کےمطابق عوام نےسٹیلائٹ یاپھرگلائیڈرکوڈرونزسمجھ لیاہوگا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔

Leave a reply