امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا

0
2

امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا۔بل صدرڈونلڈٹرمپ کےدستخط کے بعدباقاعدہ قانون بن جائےگا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپوٹ کےمطابق امریکی ڈالرسےمنسلک کرپٹوکرنسیوں کےلئےباقاعدہ ریگولیٹری فریم ورک بنایاجائےگا،بل صدرڈونلڈٹرمپ کوبھیجا جائےگا،جن کےدستخط کےبعدیہ قانون بن جائےگا،اسٹیل کوائنزکی قیمت ڈالر کےبرابرہوگی،فوری ادائیگیوں کےلئےاستعمال ہوسکیں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اسٹیل کوائنزکوامریکی ڈالریاحکومتی بانڈز سےمکمل طور پربیک اپ دینالازمی ہوگا،اسٹیل کوائنزجاری کرنےوالی کمپنیوں کوہرماہ اپنی مالی تفصیلات ظاہرکرنی ہوں گی۔

Leave a reply