
امریکی حکومت کے100دن مکمل ہوگئے،صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردےدیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عہدے کے 100دن مکمل ہونے پرمشی گن میں ریلی سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ہم عقلمندلوگ ہیں،مضبوط سرحدیں،اچھی تعلیم اورکم شرح سودپسندہے،مضبوط فوج اورکم ٹیکسس چاہتےہیں،ری پبلکن میرےبجٹ پلان کی حمایت کریں۔
ٹرمپ نےاپنی 100دن کی مدت کوعقل کاانقلاب قراردیااوراپنے سابق حریف بائیڈن کوسلیپی اورکروکڈکہہ کرمذاق اڑایا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ ابھی شروعات کی ہیں،آپ نے ابھی تک کچھ نہیں دیکھا،چین کےساتھ اچھااورمنصفانہ معاہدہ کرنے جارہے ہیں، سرحدیں محفوظ بناکراپنےلوگوں کی حفاظت کررہےہیں۔امریکامٹھی بھرکمیونسٹ ججوں کوقانون کےنفاذکوروکنےکی اجازت نہیں دےسکتا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرنےکہاہےکہ جج برےلوگوں کوملک بدر ہونےسےروکنےکی کوشش کررہےہیں،امریکاکودوبارہ محفوظ رکھنےکی کوشش میں مجھےکوئی چیزنہیں روک سکتی،مخالفین مجرم ہے،مجھ پرجھوٹےمقدمات بناکرجیل بھیجنے کی کوشش کی گئی،غیرقانونی افرادکےبچوں کی خود کارشہریت ختم کردی،ڈیموکریٹس ٹیکسس بڑھاناچاہتےہیں،ملک بدری کاپروگرام نہیں رکےگا۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے مقابلوں کا آغاز
مئی 11, 2024 -
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
اگست 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔