امریکی صدرجو بائیڈن کی جانب سے گالی دینے پر پیوٹن کا کیا جواب!!!
امریکی صدرجو بائیڈن کی جانب سے گالی دینے پر پیوٹن کا کیا جواب!!!
امریکی صدر امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل کہا تھا۔
امریکی صدر امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل کہا تھا۔
روس کے صدر پیوٹن سے صحافی نے اس بارے میں ردعمل جانا تو پیوٹن نے کہا کہ جو کچھ بائیڈن نے کہا ہے اس کی بنیاد پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ امریکی صدر سے متعلق ان کی رائے درست تھی کیونکہ بائیڈن یہ نہیں کہہ سکتے اور پیوٹن نے مزید کہا وہ سمجھ سکتے ہیں کہ امریکا میں اس وقت کیا داخلی سیاست ہے، اسی لیے وہ چاہتے ہیں کہ بائیڈن ہی دوبارہ صدر بنیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بادل برسیں گےیاسموگ کاراج رہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
نومبر 11, 2024 -
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری
مارچ 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔