امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان

0
9

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ نےکارسازکمپنیوں کی درخواست پرٹیرف موخرکردیا۔
انہوں نےمزیدکہاہےکہ امریکی صدرنےکارسازکمپنیوں کوامریکامیں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانےکا کہا،کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈواورٹرمپ کےدرمیان رابطہ کسی پیش رفت کاباعث نہیں بنا،امریکی صدرنےمنگل کوکینیڈا اور میکسیکوپر 25فیصدٹیرف لگایاتھا۔

Leave a reply