
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت دورہے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےزیلنسکی کےبیان کوبدترین قراردےدیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کازیلنسکی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ امریکااسےزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یہ آدمی اس وقت تک امن نہیں چاہتاجب تک اسےامریکاکی حمایت حاصل ہو،یورپ نے زیلنسکی کےساتھ ملاقات میں صاف کہاکہ وہ امریکاکےبغیرکام نہیں کرسکتے۔
یادرہےکہ چندروزقبل دونوں رہنماؤں کی ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوئی تھی،جہاں پرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کےدرمیان تلخ کلامی سےماحول کافی ناخوشگوارہوگیاتھا، دونوں رہنماؤں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کیےتھے۔آخرمیں ٹرمپ نے زیلنسکی کو جھاڑپلادی تھی۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل کا ردعمل آگیا، جی میل چند ماہ بعد بند ہونے جارہا ہے؟
فروری 24, 2024 -
انتخابی دھاندلی.جوڈیشل تحقیقات کےلئے درخواست دائر
فروری 20, 2024 -
تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
جنوری 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔