امریکی صدر کی نریندر مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

0
110

واشنگٹن میں امریکی صدرجو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم کوانتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

صدر بائیڈن نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم مودی نے حکمراں اتحاد کو کامیابی مبارک دی۔

مریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بھارت کی تاریخ میں انتخابات 65 کروڑ ووٹروں کی شمولیت پر بھی مبارکباد ہے، دونوں ممالک کی اقوام کی دوستی لامحدود صلاحیتوں کے مشترکا مستقبل سے ہی پروان چڑھ سکتی ہے۔

Leave a reply