امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی

0
4

بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔
آئی ایم ایف کےمطابق عالمی اقتصادی ترقی شرح2025میں3.3فیصدکم ہوکر2.8فیصدرہےگی،امریکی ٹیرف 100سال کی بلندترین سطح پرہے،تجارتی کشیدگی ترقی کومزیدکم کرسکتی ہے، امریکا، چین ،برطانیہ،کینیڈا،میکسیکو اوریورپی ممالک کی معاشی گروتھ کوشدیددھچکاپہنچےگا۔
چیف اکانومسٹ پیئراولیور نےکہاہےکہ 80سال سےکام کرنےوالی عالمی تجارتی نظام دوبارہ ترتیب دیاجارہاہے۔

Leave a reply