امیربالاج قتل کیس: 2 ملزمان اشتہاری قرار

0
109

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امیر بالاج قتل کیس میں نامزد ملزم طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دینے کے بعد ریڈ وارنٹ کا پروسس مکمل کر لیا گیا ڈی آئی جی آرگنائزڈکرائم عمران کشور

طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے دوبئی جانے والی پولیس ٹیم کو فی الحال روک دیا گیا پولیس ذرائع، طیفی بٹ لندن میں موجود ہے پولیس کو شواہد مل گئے ہیں ۔

بالاج کے قتل کے بعد طیفی بٹ لاہور سے اسلام آباد پھر وہاں سے دوبئی اور دو ہفتے بعد لندن چلا گیا ، پولیس کو ٹریول ہسٹری کے ساتھ طیفی بٹ کے لندن میں موجود ہونے کے شواہد بھی مل گئے

Leave a reply