امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

0
73

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مقدمہ میں نامزد ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے پروسس مکمل کر لیا گیا۔ لاہور اگلے ہفتے ٹیم بیرون ملک جائے گی ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور،

امیربالاج قتل میں نامزد ملزم طیفی بٹ اگر دوبئی سے امریکہ بھی چلا گیا تو اسے پاکستان لائنگے۔ طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے پروسس مکمل کر کے ریڈ وارنٹ کے لئیے کاغذات انٹر پول کو بھجوائے جا چکے ہیں۔ لاہور۔ تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

Leave a reply