
لاہورمیوہسپتال میں انجکشن ری ایکشن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لیتےہوئےرپورٹ طلب کرلی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنےانجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمریضوں کےجاں بحق ہونےپردکھ اورافسوس کااظہارکیاجبکہ سوگوارخاندان سےدلی ہمدردی واظہارتعزیت بھی کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نےسیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈہیلتھ کئیرسےرپورٹ طلب کرتے ہوئےمریضوں کےبہترین علاج کاحکم دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ انجکشن کی ری ایکشن کےواقعہ پرگہری تشویش ہے،غفلت کےذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اے کیلئے نئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟
دسمبر 25, 2024 -
سعودی عرب میں سیاحوں کیلئے کتنے ہوٹل بنائے جائیں گے ؟
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔