انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے

0
19

انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔
لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت جسٹس اقبال چودھری نےکی۔
درخواست شہری منیراحمدنےایڈووکیٹ اظہرصدیق کی توسط سےدائرکی۔
لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹس جاری کردیے،درخواست میں انٹرنیٹ سلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کوچیلنج کیاگیاہے۔

Leave a reply