انڈین کپتان روہت شرماچیمپئنزٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟

0
23

شائقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،انڈین کرکٹ ٹیم کےکپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟
ہرآئی سی سی ایونٹ سےپہلےمیزبان ملک میں کپتانوں کاٹرافی کےساتھ فوٹوشوٹ ہوتاہے۔
بھارتی میڈیاکےمطابق روہت شرماچیمپئنزٹرافی کےفوٹوشوٹ کیلئےپاکستان آسکتےہیں،روہت شرماممکنہ طورپرکپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
بھارتی میڈیا کاکہناہےکہ روہت شرماکےدورہ پاکستان کےحوالےسےحتمی فیصلہ ہوناہے۔
واضح رہےکہ چیمپئنزٹرافی کاآغازرواں سال19فروری کوپاکستان اورنیوزی لینڈکےمیچ سےہوگا۔ایونٹ میں بھارتی ٹیم20فروری کوبنگلہ دیش کےخلاف دبئی میں اپناپہلامیچ کھیلےگی۔

Leave a reply