انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری بلند ترین سطح پرپہنچ گی
ایسوسی ایشن آف کنوئنیس اسٹورز کے مطابق بیشتر دکاندار پولیس کی عدم دلچسپی کے سبب معمولی چوری کے واقعات رپورٹ ہی نہیں کرتے۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار جرائم رپورٹ ہوئے جب کہ چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی نسبت ایک تہائی زائد ہے۔
اس حوالے سے ریٹیلرز آرگنائزیشنز نے کہا ہے کہ چوری کے واقعات کے یہ اعداد و شمار اصل واقعات سے کئی گنا کم ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔