ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر شہر میں تیاریوں کا سلسلہ جاری

0
106

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) شاہراہ فیصل پر وزیر اعظم اور صدر پاکستان کی جانب سے خوش آمدید کے بینر بھی آویزاں

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پلان میں شامل کچھ سڑکوں کو بند کردیا گیا, ایم اے جناح روڈ کو گرومندر سے بند کردیا گیا، ایم اے جناح روڈ سے صدر کی طرف آنے والے روڈ پر کنٹینر لگادئے گئے,  ایم اے جناح روڈ کی طرف آنے والی سڑکوں اور گلیوں پر کنٹینر رکھ دئے گئے ہیں۔

شاہراہ قائدین سے نمائش جانے والا روڈ بند کردیا گیا، پیپلز سیکریٹیریٹ چورنگی کے اطراف کنٹینٹر رکھ دئے گئے،پولیس مختلف مقامات پر موجود ہے۔

 

Leave a reply