پاکستان ٹوڈے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کل لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی سول و سیشن عدالتوں میں چھٹی کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق کل بروز منگل مورخہ 23 اپریل لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ اور ضلع لاہور کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی. پولیس ذرائع کا کہنا ہے ،ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد سے قبل سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ، لاہور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کل لاہور پہنچیں گے،
انٹیلی جنس بیورو سپیشل برانچ اور پولیس کے اعلی افسران کا ہنگامی اجلاس، مسلح افواج کے دستے بھی شہر کے کئی مقامات پر پہنچ گیے، ایران کے صدر کا لاہور میں بھی پرتپاک خیر مقدم کرنے کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے
صدر مختلف مقامات کا دورہ کریں گے پاک فوج کے دستے بھی صدر کی سیکیورٹی میں شامل ہونگے، ڈی سی لاہور نے بھی ضلعی افسران کی ہنگامی ڈیوٹیاں لگا دیں ہیں۔ اے ڈی سی ایف اینڈ پی عمر مقبول، اے سی ہیڈ کوارٹر انعم سمیت دو زونل افسران مزار اقبال پر سپیشل ڈیوٹی پر مامور، شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہیگی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف
اپریل 22, 2024 -
توشہ خانہ ٹوریفرنس:عدالت نےبڑی ہدایت کردی
ستمبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔