ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ

0
13

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔
امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ہوتاہےتواسرائیل اس پربمباری نہیں کرےگا،ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،یہ نہیں بتاسکتاکہ ہم ایران کوکیابتانےجارہےہیں،امیدہےایران وہ نہیں کرےگاجوکرنےکےبارےمیں سوچ رہاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ سرکاری اداروں کوختم کرکےفضول خرچی روکنےکاحق عوام نےدیا،امریکیوں کےٹیکس کاپیسہ بچاناچاہتاہوں،ایلون مسک نےکوئی فائدہ اٹھائےبغیربہت مددکی،میں نےمسک کوامریکی ایجنسی برائےبین الاقوامی ترقی کوختم کرنےکی ہدایت کی،محکمہ تعلیم اوراسکےبعدفوج کاآڈٹ کرنےکاکہوں گا۔

Leave a reply