ایل این جی ریفرنس کی سماعت کا معاملہ

0
102

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کیس کی سماعت شروع, حتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کیس کی سماعت کر رہے ہیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرلیا جائے ، وکیل شاہد خاقان عباسی، تاریخ لینا چاہ رہے ہیں آپ ، جج ناصر جاوید رانا کا استفسار

جی کیس ملتوی کردیں ، وکیل شاہد خاقان عباسی،عدالت نے کیس کی سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی

Leave a reply