ایم کیو ایم پاکستان طلبہ و طالبات کی آواز بن گئی

0
73

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) رکن سندھ معاذ محبوب اور فیصل رفیق نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکول کے مالکان والدین پر من پسند دکانوں سے یونیفارم ، کتابیں اور اسٹیشنری خریدنے پر زور ڈالتے ہیں ، سندھ حکومت والدین کو استحصال سے بچانے کے لیے منصفانہ کاروباری نظام وضع کرے۔

پرائیویٹ اسکول کو ضرورت مند طلبہ و طالبات کو دس فیصد اسکالر شپ دینے کا پابند کیا جائے ، تعلیم کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لیے ضرورتمند طلبہ و طالبات کی مالی مدد کی جائے

Leave a reply