ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل:موجودہ حکومت نے47بل منظورکئے

0
5

ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل ہوگیا،موجودہ حکومت نےایک سال میں 47بل منظورکئے۔
سینیٹ کےموجودہ حکومت کےپارلیمانی سال میں47بل منظورکئےگئےجس میں سے25بل قومی اسمبلی سےسینیٹ کو بھجوائےگئے۔
سینیٹ میں ایک سال میں14بل متعارف کروائےگئےجبکہ 17قراردادیں منظورکی گئیں،ایوان میں10آرڈیننس بھی پیش کیےگئے۔
26ویں ترمیم پرچیئرمین سینیٹ نےاپوزیشن کےاحتجاج پراجلاس کی صدارت سےمعذرت کی تھی،26ویں ترمیم پراجلاس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنےکی تھی جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے2بار سینیٹراعجازچودھری کےپروڈکشن آرڈرجاری کیے،سینیٹرعون عباس کےپروڈکشن آرڈرجاری ہونےکےبعدایوان پیش کیاگیا۔

Leave a reply