ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا

0
58

ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔
ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی تجویز دیدی۔
اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کے مشکور ہے۔ہمارے مطالبہ پر کمیشن نے ایڈہاک ججز کی منظوری دی۔ایڈہاک ججز کی تعیناتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اعلامیہ کےمطابق جیلوں میں قیدی 20 بیس سال سے اپیلوں پر شنوائی کے منتظر ہیں۔مزید 8 ایڈہاک ججز تعینات کرکے سپریم کورٹ چاروں رجسٹریوں کو فعال کیا جائے۔حکومت سیاسی و آئینی مقدمات کیلئے آئینی عدالت کا قیام عمل میں لائے۔

Leave a reply