
پاکستان ٹوڈے: ایکس کی سمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری، سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے سمارٹ ٹی وی ایپلی کیشن متعارف کروانے کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے سمارٹ ٹی وی کیلئے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ متعارف کرانے جا رہی ہے، جس سے صارفین بڑی سکرین پر اعلیٰ معیاری تفریح مواد حاصل کر سکیں گے۔
سمارٹ ٹی وی کیلئے ایک ایپ ٹرینڈنگ ویڈیو کے الگوردم کا استعمال کرے گی، تاکہ صارفین مقبول مواد سے اپ ڈیٹ رہ سکیں اور ویڈیو کو عنوان سے ترتیب دینے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جائے، صارفین ایپ کو استعمال کرتے ہوئے موبائل ڈیوائس سے بڑی سکرین پر کاسٹ کر سکیں گے۔
پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی رسائی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
جولائی 30, 2026یوٹیوب نے صارفین کیلئے نیاٹول متعارف کروا دیا
جولائی 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسٹر پرفیکٹ نہیں سمجھتا، عامر خان
فروری 24, 2024 -
امریکا:سکولوں میں موبائل فون پرپابندی عائد
مارچ 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














