ایک سال میں کتنی چیزیں مہنگی اورکتنی سستی ہوئیں،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ٹماٹر138.53فیصد مہنگے ہوئے، آلو61.71 فیصدمہنگےہوئے، دال چنا 51.17اوردال مونگ 31.51فیصدمہنگی ہوئی،خشک دودھ 25.62فیصد اوربیف کی قیمت میں ایک سال میں 24.28فیصداضافہ ہوا۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ ایک سال میں لہسن 17.27فیصدجبکہ گیس چارجز15.52فیصدبڑھ گئے۔ایک سال میں جلانےوالی لکڑی13.14فیصد مہنگی ہوئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق سستی ہونےوالی اشیا میں ایک سال میں آٹا36.20فیصدسستاہواجبکہ پیاز31.21فیصداورمرچ پاوڈر20فیصدکمی ہوئی، انڈوں کی قیمتوں میں 12.89فیصدکی کمی ہوئی۔
رپورٹ کےمطابق باسمتی چاول 7.98اوردال ماش6.27فیصدسستی ہوئی،ایک سال میں پیٹرول 5.64اورڈیزل 7.49فیصدسستاہواجبکہ خواتین کےسینڈل کی قیمت میں75.09فیصداضافہ ہوا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |