ای سی او کو مشترکہ اقدامات اور علاقائی تعاون کا پلیٹ فارم بنانا ہوگا،ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ای سی او کو مشترکہ اقدامات اور علاقائی تعاون کا پلیٹ فارم بنانا ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کو مشترکہ اقدامات اور علاقائی تعاون کا مؤثر پلیٹ فارم بنانا ہوگا۔ تجارت، ٹرانسپورٹ اور توانائی تنظیم کے تعاون کے 3 اہم ستون ہونے چاہئیں۔















