بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟ موسم کی نئی پیشگوئی

0
8

بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے رمضان کے دوران موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور سوموار کو ملک کے بیشتر اضلاع میں بادل رہیں گے، لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ 12 مارچ سے بارشیں برسانے والانیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، لہٰذا 12اور13 مارچ کولاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔

Leave a reply