بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

0
3

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر شہروں میں 17 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج راولپنڈی، ملکہ کوہسار مری، گلیات اور جہلم میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی بادل برسیں گے۔

Leave a reply