بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
18

بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں دھند اور سموگ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں اور پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں خشک سردی پڑے گی۔

Leave a reply