باسمتی چاول پاکستان کی ملکیت قرار، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا نے قبول کرلیا

نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طورپر قبول کرلیا گیا ہے۔
عالمی سطح پرپاکستان کوایک اوربڑی کامیابی مل گئی، نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طور قبول کرلیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر باسمتی چاول کو پاکستان کی ملکیت قرار دیا گیا ہے۔
دوسری جانب یورپی یونین میں بھی پاکستان کااپنےروایتی حریف بھارت کےساتھ مقابلہ جاری ہےجس میں یورپی یونین کی طرف سے بھی پاکستان کے حق میں ہی فیصلہ متوقع ہے۔
صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
نومبر 19, 2025ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
نومبر 19, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














