پاکستان ٹوڈے: بھارتی پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو بدھ کی رات ریاست ہریانہ سے حراست میں لیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس شخص نے لارنس بشنوئی گینگ اور شوٹروں کے درمیان رابطہ کار کے طور پر کام کیا جب کہ 24 سالہ شوٹر وکی گپتا اور 21 سالہ ساگر کمار پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہیں۔
شوٹر ساگر کمار اور اس کے ساتھی وکی گپتا دونوں کو مبینہ طور پر فائرنگ کرنے کے لیے 4 لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی تھی جس میں سے ایک لاکھ روپے پیشگی دیے گئے تھے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنے کا مقصد صرف سلمان خان کو ڈرانا تھا انہیں قتل کرنا نہیں تھا۔
نرگس فخری کی بہن دوہرےقتل کےالزام میں گرفتار
دسمبر 3, 2024کیااداکارہ زینب رضاپرویزمشرف کی رشتےدارہیں؟
نومبر 30, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔