بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف نئی توشہ خانہ نیب انکوائری

0
63

پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں کی کازلسٹ منسوخ

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کازلسٹ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کر دی, چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کرنی تھی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کے نوٹس چیلنج کر رکھے ہیں۔

Leave a reply