بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی گئی

0
76

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پر سماعت کر رہے ہیں، .اپیلوں کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ میرٹ پر فیصلے کے ساتھ کرینگے، ہم آج اپیلوں پر میرٹ پر دلائل سنیں گے

.بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپیل پر دلائل کا آغاز کر دیا، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی گئی،

پہلی فردِ جرم پر چلایا جانے والا ٹرائل ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیا،  ٹرائل کالعدم ہو جانے پر عدالت نے دوبارہ نئے سرے سے فردِ جرم عائد کی، وکیل سلمان صفدر

Leave a reply