بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کر سکے گا ؟ آخر کار اہم پیش رفت سامنے آگئی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ جیل کی درمیان ایس او پیز طے پا گئے
ایس او پیز پر بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط موجود، جیل ملاقاتوں کے لئے بانی پی ٹی آئی نے تین فوکل پرسن مقرر کر دئیے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، شیر افضل مروت ، بیرسٹر عمیر نیازی فوکل پرسن ہوں گے، جیل ملاقاتوں کے لئے ہر فوکل پرسن دو نام دے گا۔
ہفتہ میں دو روز منگل کو فیملی جمعرات کو وکلا و دیگر کے ساتھ ملاقات ہوا کرے گی،عدالتی احکامات پر ملاقات کرنے والوں کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کی رضا مندی سے مشروط ہو گا، 26 مارچ کو دس 28 مارچ کو 18 افراد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ، جیل رپورٹ۔۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
جولائی 9, 2024 -
چین میں پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہو گیا
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔