بانی پی ٹی آئی سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا

0
70

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا

عمران خان سے جیل میں ملاقات کی ایس او پیز طے، فوکل پرسن مقرر, ایس او پیز پر عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط.
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 3 فوکل پرسنز مقرر کر دیے, بیرسٹر گوہر ، شیر افضل مروت ، عمیر نیازی فوکل پرسن ہوں گے.

Leave a reply