بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں،شیخ وقاص اکرم

0
5

رہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں۔
اپنےبیان میں شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کےبچےپاکستان آئیں گےکسی کواس میں شک نہیں ہوناچاہیے،عمران خان کےبچوں کےآنےکی تاریخ کاتعین ہوناباقی ہے،بانی پی ٹی آئی کےبچوں نے آنےکافیصلہ خودکیا،بچوں نے جب فیصلہ کیاتووالدکوواضح کہاکہ وہ اجازت نہیں لےرہے بتارہے ہیں۔
شیخ وقاص اکرم کامزیدکہناتھاکہ پروپیگنڈےسےپرہیزکیاجائے،اس کاکوئی فائدہ نہیں ہے،بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں،بانی پی ٹی آئی نےاپنےبچوں کوپاکستان آنےسےقطعاً نہیں روکا۔

Leave a reply