
لاہور:ایف ائئ اے نے ترجمان تحریک انصاف روف حسن اور بیرسٹر گوہر کا بیان قلمبند کر لیا
ایف آئی اے سائبر کرائم نے روف حسن سے چار گھنٹے تک تفتیش کی, بیرسٹر گوہر سے ایف آئی اے نے دو گھنٹے تک سوالات کیے تھے۔ تفتیشی ٹیم نے دونوں رہنماؤں کو 21 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی دیا۔
بانی تحریک انصاف کا ٹوئیٹر اکاونٹ ان کی غیر موجودگی میں کون چلاتا ہے ؟ بانی تحریک انصاف کی غیر موجودگی میں کس کی اجازت سے مواد اپلوڈ ہوتا ہے ۔ متنازعہ ٹویٹ کس کی اجازت سے اپلوڈ کیا گیا تھا ۔
متنازعہ ٹویٹ کو ابھی تک ڈیلیٹ نا کرنے کی کیا وجوہات ہے ۔ دونون رہنماؤں نے الگ الگ سوالوں کا جواب نامہ تفتشی کو جمع کروا دیا، دونوں رہنماؤں نے جواب نامہ جمع کروانے کے بعد بیان الگ سے بھی ریکارڈ کروایا
تفتشی ٹیم دونوں رہنماؤں کے بیانات کا جائزہ لینے کے بعد دوبارہ طلب کرے گی، دونوں رہنماؤں نے ایف آئی اے کو دوبارہ طلب کرنے پر پیش ہونے کی یقین دہانی بھی کروائی۔
ایف آئی اے کی جانب سے دونون رہنماوں کی پانی اور جوس سے تواضع بھی کی گئی، تفتیش کے بعد رؤف حسن میڈیا کے سوالوں کا جواب دیے بغیر روانہ ہوئے
پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی
ستمبر 17, 2024 -
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دس بجے ہوگا
مارچ 27, 2024 -
جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ
دسمبر 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔