بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالتیں انصاف کے لیے ڈٹ کے کھڑی ہیں ،پوری قوم عدالتوں کے ساتھ کھڑی ہے
انصاف کا ترازو درست سمت پر جانا جانا شروع ہو گیا ہے، سزا کے پیچھے کوئی شواہد نہیں تھے، جیل ٹرائل غیر قانونی تھا ہمارے وکلاء کو پیش نہیں ہونے دیا گیا۔
ہمارے وکلاء کو جیل سے باہر نکال دیا گیا اور جرح بھی نہیں کرنے دی گئی، اس قسمی کے مقدمات کو تاریخ میں مس ٹرائل اور غیر آئینی سمجھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے آسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلی سماعت پر ہی سزا معطل کر دی،
اس کیس میں بانی چیئرمین مزید گرفتار نہیں رہ سکتے، اس بے بنیاد کیس کا فیصلہ ایسے ہی ہونا تھا، انصاف بے شک تاخیر سے ہی ہو انصاف ہوتا ہے ،اج عدالت نے انصاف کیا ہے، تاریخ میں ایسے مواقع آتے ہیں جب تاریخ اپنے آپ دہراتی ہے،
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔