بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں

0
13

پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔
ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی گرانٹس کی تجویز ہے۔
دستاویزات کےمطابق سڑکوں اورپلوں کی تعمیرپر120ارب خرچ کیےجائیں گے،پنشنرزکے لئے462 ارب16کروڑروپےکی گرانٹ کی تجویزہے،صحت کےشعبےپر258ارب 97کروڑروپےخر چ کرنےکی تجویزبھی زیرغورہے۔
دستاویزات میں کہاگیاکہ اوپن رائےشماری کےذریعےگرانٹس منظوریامستردکی جائیں گی،محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ کاعمل2روزجاری رہےگا۔
واضح رہےکہ اپوزیشن کی جانب سےمختلف محکموں کی گرانٹس پرتحاریک پیش کیےجانےکاامکان ہے۔

Leave a reply