بحران کاحل ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےتیار،جیل سےرہنماؤں نےخط لکھ دیا

0
5

بحران کےحل کےلئےتحریک انصاف حکومت کےساتھ مذاکرات کےلئے تیارہوگئی،جیل سےپانچ سینئررہنماؤں نےخط لکھ دیا۔
جیل میں قیدپی ٹی آئی کے5رہنماؤں نےپارٹی کوبحران سےنکالنےکیلئے مذاکرات کامشورہ دےدیا۔شاہ محمودقریشی ،اعجازچودھری،یاسمین راشد، محمودالرشید اورعمرسرفرازچیمہ نےجیل سےپارٹی کوخط لکھاجس میں کہاگیاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام گرفتار رہنماؤں کوشامل کیا جائے۔
خط کےمتن میں کہاگیاکہ بدترین بحران سےنکلنےکاواحدراستہ مذاکرات ہیں، سیاسی سطح پربھی مذاکرات ضروری ہیں،مذاکرات میں گرفتاررہنماؤں کوشامل کیا جائے۔ مذاکرات کےآغازکی ذمہ داری حکومت پرہے۔
ذرائع کےمطابق اسیرپی ٹی آئی رہنماؤں نےمذاکرات کی بات بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیرکہی ہے۔

Leave a reply