
11ماہ میں برآمدات میں4.7فیصد اضافہ،ادارہ شماریات نےتجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے۔
ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق مئی میں برآمدات میں17.4فیصداضافہ ہوا،جس کے باعث2.6ارب ڈالرزآمدن ہوئی،مئی میں درآمدات میں7.6فیصدکمی ہوئی،5.2ارب ڈالرزآمدن رہی،مئی میں تجارتی خسارےمیں 23.47فیصدکمی ہوئی،جس سے2.6ارب ڈالررہا۔
ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق 11ماہ میں برآمدات میں4.7 فیصداضافہ ہواجبکہ آمدن20.445ارب ڈالرزرہی،11ماہ میں درآمدات میں7.3فیصداضافہ ہوا،53.450ارب ڈالرزرہیں،11ماہ میں تجارتی خسارے میں10.6فیصداضافہ ہوا جس کی وجہ سے24ارب ڈالرآمدن رہی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
اپریل 20, 2024 -
کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
جولائی 24, 2024 -
کملاہیرس یاٹرمپ،امریکی صدارت کاتاج کس کےسر؟
اکتوبر 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔