بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے خدشے کے باعث میڈیکل چیک اپ کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی, کیا بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کر لیے گئے ہیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار۔
بشریٰ بی بی کے شفاء ہسپتال سے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں، ڈاکٹر عاصم یوسف کی نگرانی میں بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں، کیا بشریٰ بی بی ٹھیک ہیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار۔
جی، وہ بالکل ٹھیک ہیں، اسٹیٹ کونسل عبدالرحمن کا جواب، زہر سے متعلق کیا ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار، زہر کے کوئی اثرات نہیں پائے گئے، اسٹیٹ کونسل عبدالرحمن کا جواب۔
بشریٰ بی بی خود عدالت میں پیش ہو کر بریف کرنا چاہتی ہیں، بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا. درخواست نمٹا رہے ہیں۔
پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شرح سود میں مزید کمی ،اسٹیٹ بینک نے 12 فیصد مقرر کردی
جنوری 27, 2025 -
ویتنام ،، ایک پوشیدہ جواہر
جون 7, 2024 -
ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی
ستمبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔