بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔
31 جنوری کے بعد کتنی نئی خواتین ملزمان اڈیالہ جیل داخل ہوئیں ، رپورٹ عدالت میں پیش، عدالتی حکم پر اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل وقیع الزمان نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
31 جنوری کے بعد 141 نئی خواتین ملزمان کو مختلف کیسوں میں داخل جیل کیا گیا ، رپورٹ جیل انتظامیہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ملاقاتوں کی رپورٹ بھی پیش،
جیل ٹرائل کے دوران 31 جنوری کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 10 ملاقاتیں کروائی گئیں ،،تمام ملاقاتیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دن ہوتی رہیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹک ٹاک نے خاموشی سےنئی تبدیلی متعارف کرا دی
جون 27, 2024 -
آئی فون17:ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی؟
جنوری 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔