بغیررجسٹرڈموبائل سمزکااستعمال جرم قرار

0
4

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےسمزکاصارف کےاپنےنام پررجسٹرڈہونالازمی قراردےدیا۔
ترجمان پی ٹی اےکاکہناہےکہ کسی اورکےنام پررجسٹرڈ سم کااستعمال قانون کےخلاف ہے،سم کےغلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈصارف پر عائد ہوگی،صارفین اپنی سمزاورٹیلی کام کنکشنزکےاستعمال کےخودذمےدارہونگے۔
ترجمان پی ٹی اےکابتاناہےکہ کالز،میسجزاورڈیٹاکےاستعمال پرضوابط کی پابندی بھی لازم ہے،خلاف ورزکی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔
پی ٹی اےنے ٹیلی کام صارفین کوسم کےذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت بھی کی ۔

Leave a reply