بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

0
22

بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پہلےہی پاکستان پہنچ چکی ہیں۔نیپال بلائنڈکرکٹ ٹیم آج واہگہ کےراستےلاہورپہنچےگی۔
ایوانٹ میں شرکت کےلئےبنگلہ دیش بلائنڈکرکٹ ٹیم بھی آج رات لاہورپہنچےگی،بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ23نومبرسےلاہورمیں شروع ہورہاہے۔
واضح رہےکہ بھارت نےاپنی بلائنڈکرکٹ ٹیم کوپاکستان بھیجنےسےانکارکردیاہے۔

Leave a reply