بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکاکیس، عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا

0
3

بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوطلب کرلیا۔
لاہورہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابا ت نہ کرانےکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئےطلب کیا،مگرایڈووکیٹ جنرل بیرون ملک ہونےکی وجہ سےپیش نہ ہوسکے۔
عدالت نےریمارکس دئیےکہ بلدیاتی انتخابات کراناملک اوروقت کی ضرورت ہے۔
وکیل الیکشن کمیشن نےکہاکہ حلقہ بندیوں کےبغیربلدیاتی انتخابات ناممکن ہیں۔
بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 6اگست تک ملتوی کردی۔

Leave a reply