بنوں دہشتگردوں کاحملہ:صدر،وزیراعظم کاحملےمیں12جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس

0
28

صدرمملکت آصف علی ز رداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشت گردوں کےحملےمیں 12جوانوں کی شہادت پرافسوس کااظہارکیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ قوم مادروطن کی سلامتی کےلئےجام شہادت نوش کرنیوالوں کوسلام پیش کرتی ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے شہیدجوانوں کےبلندی درجات کے لئے دعاکی اورلواحقین سےتعزیت کی۔
دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سیکیورٹی فورسزنے6خوارج کوجہنم واصل کیااوراس عمل میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا،قوم کےبیٹوں کی قربانیاں ہرگزرائیگاں نہیں جانےدیں گے۔

Leave a reply